محمد لطیف
اسلام آباد :نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں کے معاملے پر بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا تحریری جواب جمع کروا دیا ہے، اپنے جواب میں انھوں نے لکھا کہ یہ میری ذات کا نہیں بلکہ ملک کا معاملہ ہے۔
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپنے جواب میں عمران خان نے حکومت کی اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔