رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: کمیر تھانہ ایس ایچ او ظفر کی بروقت کاروائی ۔ عارف والا کا قصاب مردہ بدبو دار گوشت ساہیوال سپلائی کرتے ہوئے موقع پر گرفتار۔ پولیس کمیر نے کاروائی کرتے ہوئے گوشت کو قبضے میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔