ساہیوال تھانہ کمیر کے ایس ایچ او ظفر خان کی بروقت کاروائی ، دو کلو 600 گرام چرس برامد

رانا وحید، نوائے وقت

ساہیوال:ساہیوال تھانہ کمیر کے ایس ایچ او ظفر خان کی بروقت کاروائی۔ دو کلو 600 گرام چرس برامد کر لی۔ ملزمان عمران عرف مانی کانا اور لطیف عرف منی کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم عرصہ دراز سے منشیات کا کاروبار کر رہے تھے۔ ایس ایچ او نے کاروائی کر کے دو دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں