رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال :امام بارگاہ صاحب الزمان ایرانیہ اور جاگیر علی اکبر سے الگ الگ ساتویں محرم کے جلوس برآمد۔ جلوس کی سکیورٹی کے لیے فل پروف انتظامات کیے گیے ہیں ۔جلوس کے راستوں میں جگہ جگہ پانی کی سبیلوں کا انتظام کیا گیا تھا۔ جلوس اپنے مقرر کردہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا۔