بے غیرتی کی بھی کوءی حد ہوتی ہے :………..صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کردیا گیا

محمد لطیف

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری میں جج کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ بلوچستان پولیس کچہری سے صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ لے گی۔

راہداری ریمانڈ کے بعد صنم جاوید کو بلوچستان منتقل کیا جائے گا۔ صنم جاوید کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس نے بلوچستان پولیس کی معاونت کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں