ساہیوال سرکاری غلہ منڈی میں نئی سیوریج لائن بچھانے سے منڈی کا سارا نظام درہم برہم ، مالی نقصان ھو رہا ھے ، رانا غلام رسول چوہان

رانا وحید نوائے وقت

ساہیول : صدر غلہ منڈی رانا غلام رسول چوہان نے کہا ہے کہ ساہیوال سرکاری غلہ منڈی میں نئی سیوریج لائن بچھانے کی ناقص کارکردگی سے منڈی کا سارا نظام درہم برہم کر دیا ھے۔ بارش آنے سے ٹھکیدار کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے غلہ منڈی کے پکے پھڑ اور سڑکیں بیٹھ گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے زمنیداروں؛ کسانوں کے مکی والےٹرالے بار بار پھنس کر بہت مالی نقصان ھو رہا ھے۔ غلہ منڈی کو ناقص کارکردگی سے نقصان پہنچانے پر ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرنا عین انصاف ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں