انسداد دہشت گردی عدالت لاہورکی رائے حسن نواز خاں،رائے محمد مرتضیٰ اقبال اورممبر صوبائی اسمبلی حافظ فرحت سمیت تحریک انصاف کی دیگر قیادت کی عبوری ضمانتوں میں 6اگست تک توسیع

شھزاد عالمگیر ڈان ٹی وی

لاھور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے رائے حسن نواز خاں،ممبر صوبائی اسمبلی رائے محمد مرتضیٰ اقبال اورممبر صوبائی اسمبلی حافظ فرحت سمیت تحریک انصاف کی دیگر قیادت کی عبوری ضمانتوں میں 6اگست تک توسیع کر دی۔اس موقع پر مرکزی رہنما چوہدری اصف علی شکیل خان بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں