بنوں واقعہ کی مذمت، ایڈہاک ججز کی تعیناتی درست نہیں آپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز نہیں ،افتاب احمد خان شیر پاؤ

محمد ناصر غلزاءی ، نوائے وقت

پشاور:قومی وطن پارٹی کے سربراہ افتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ ملک انتہائی تشویش ناک حالت میں ہے ۔سمجھ نہیں آ رہا کون چلا رہا ہے۔ فیصلے کون کر رہا ہے۔ بنوں واقعہ کی مذمت کرتے ہیں ۔ایڈہاک ججز کی تعیناتی درست وقت پر نہیں ہو رہی۔صوبے میں آپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز نہیں ۔ پختون قوم کے بحرانوں اور مسائل سے نکالنے کے لیے اتفاق اور اتحاد ناگزیر ہے چارسدہ میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں اپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز نہیں۔ گزشتہ اپریشنز اگر ٹھیک تھے تو دہشت گردی کا خاتمہ کیوں نہیں ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں