رانا وحید
کراچی : کراچی 12 محرم ا شہدآء کربلا کے سوئم کے موقع پر گلستان جوہر پرفیوم چوک پر میڈیکل ایڈ کمیٹی کی جانب سے طبی امدادی کیمپ لگایا گیا،جس میں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل نے عزداران حسین کو طبی امداد فراہم کی،اس موقع پر سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان انیس قائم خانی، ڈاکٹر، فاروق ستار،، ، شبیر احمد قائم خانی، شکیل احمد، انچارج سی او سی فرقان طیب سمیت اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر نگہت شکیل ، اقبال خان ، اراکین صوبائ اسمبلی افتخار عالم، انجینئر سید عثمان سمیت اراکین COC، ایڈہاک میڈیکل ایڈ کمیٹی، ٹاؤن و یوسیز کے زمہ داران بھی موجود تھے۔