رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: ساہیوال روڈ بابا فرید پارک اور شادمان ٹاؤن ٹاؤن الحمد بلاک کالونی میں سیوریج کا نظام بری طرح درہم برہم ۔ سیوریج کا نظام ناقص ہونے کی وجہ سے گلیوں بازاروں میں پانی کھڑا ہو گیا۔جس کی وجہ سے عوام احتجاج کرنے پر مجبور۔ نمازیوں کو مسجد جانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گٹروں کا گندا پانی لوگوں کے گھروں تک داخل ہو چکا ہے ۔