حکومت کی کھلی غنڈہ گردی :………اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کردیا گیا

محمد لطیف

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کردیا گیا، میٹروپولیٹن کارپوریشن نے فائر اینڈ لائف سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر نوٹس جاری کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا تھا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پولیس پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سےکمپیوٹر اور دیگر سامان ساتھ لے گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں