نوائےوقت رپورٹ
انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں دریائے چناب پر تعمیر کردہ ریلوے پُل دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل ہے۔ 3.9 بلین ڈالر کی لاگت سے بننے والا یہ پُل کشمیر کو ٹرین کے ذریعے انڈیا سے جوڑے گا۔