انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں دو فیکٹریاں میں آگ لگ گیی ، کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

رانا وحید نوائے وقت

ملتان: انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں دو فیکٹریاں آگ کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ تا حال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ذرائع کے مطابق دونوں فیکٹریوں میں کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔ فائر برگیڈ کی گاڑیوں نے آ کر اگ کو بجھانا شروع کر دیا ہے ۔دونوں فیکٹریوں میں کس طرح لگی ابھی تک کوئی معلومات سامنے نہیں ائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں