ایس سی واپڈا عظمت خان اور ایکسین راشد مقبول کی ہدایت پر ایس ڈی او ذوالفقار علی چوہدری شکور اور دیگرکا کھلی کچہری میں ون ونڈو اپریشن

رانا وحید نوائے وقت

ساہیوال: ایس سی واپڈا عظمت خان اور ایکسین راشد مقبول کی ہدایت پر ایس ڈی او ذوالفقار علی چوہدری شکور اور دیگر ملازمین نے کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل حل کیے ۔ روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور بلوں کی درستی کے لیے ون ونڈو اپریشن کے تحت موقع پر ہی بل کو درست کر دیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں