فرانس اولمپکس کے دوران تخریب کاری کی منصوبہ بندی میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ،گھر سے ثبوت بھی برآمد

احمد بھٹی

پیرس :فرانس میں منگل سے شروع ہونے والے اولمپکس2024 کے دوران تخریب کاری کرنے کی منصوبہ بندی میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے ایک چالیس سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار شخص اولمپکس کے دوران ناخوشگوار واقعے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

استغاثہ کے مطابق گرفتار شخص کے گھر سے ثبوت بھی برآمد ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں