رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: صفائی کے عملے کی نااہلی کے باعث فتح شیر کالونی پل حسنین آباد پر مردہ جانوروں کی آلاشیںوں اور گندگی کے ڈھیروں کی بھرمار۔ ہر طرف بدبو ۔ شہری اور اہلیان علاقہ پریشان ہیں ۔علاقہ مکینوں کا کمشنر اور ایڈیشنل کمشنرسے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔