کراچی :ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے چیئر پرسن اسد اقبال بٹ کووجہ بتاءے بغیر گرفتار کرلیا گیا

خادم حسین

کراچی: انسانی حقوق کی تنظیم کے عہدیداراسد اقبال بٹ کو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔انھیں گلبرگ پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔

ایچ آر سی پی کی جانب سے سامنے آنے والے بیان کے مطابق اسد بٹ کی گرفتاری کی تاحال کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں