آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس ملازمین کے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات

شھزاد عالمگیر نوائے وقت

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین کے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی، بچوں کے علاج معالجے کے لئے فراہم کی جانے والی سہولیات، تعلیمی سرگرمیوں بارے دریافت کیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کیا کہ پولیس ملازمین کے 13 سو سے زائد بچوں کے علاج ومعالجہ کے لیے ویلفیئر اقدامات جاری ہیں، تھیسلیمیا سے متاثرہ 150 سے زائد بچوں کو ماہانہ بنیاد پر فی کس 15000 روپے وظیفہ دیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں