اور کتنا گرو گے :………….طاہر انجم اور نیلی پری کا پی ٹی آءی کو بدنام کرنے، اپنی شہرت کے لیے رچایا ڈرامہ بے نقاب ،دونوں پہلے سے ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں،پولیس کے سامنے پلان کا اعتراف

محمد جاوید انور نوائے وقت

لاہور: اداکار طاہر انجم اور نیلی پری کا شہرت کے لیے رچایا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا،دونوں پہلے سے ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔

پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کارکن نیلی پری عرف انیلہ ریاض اور ن لیگ کلچرل ونگ کے صدر و کامیڈین طاہر انجم کا ڈرامہ بے نقاب کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والی نیلی پری اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلان تھا، انیلہ ریاض، طاہر انجم کا پہلے سے ہی رابطہ ہے، دونوں نے پولیس کے سامنے پلان کا اعتراف بھی کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں