جیل حکام نےبرطانوی صحافی کو عمران خان سے ملنے نہ دیا ،انھیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں ہونا چاہیے ،ڈیلی ڈان /ڈان ٹی وی اور نواءے وقت سے بات چیت

محمد لطیف

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے برطانوی صحافی چارلس گلاس کو ملنے کی اجازت نہیں ملی۔

جیل حکام کی جانب سے انکار سننے کے بعد ڈیلی ڈان /ڈان ٹی وی اور نواءے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے برطانوی صحافی چارلس گلاس نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کے دوست کی حیثیت سے اڈیالہ جیل آیا تھا، میں سمجھتا ہوں عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں ہونا چاہیے میں امید کرتا ہوں کہ عمران خان جلد جیل سے رہا ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں