دو پاکستان ، دو نظام کی نادر مثال: ہر باختیار فرعون :….. واپڈا کے آفیسر طارق جاوید کا 895 یونٹس کا بل صرف 1201 روپے یعنی ڈیڑھ روپے فی یونٹ

رانا وحید

ملتان: ملتان واپڈا کے ایک آفیسر طارق جاوید کا 895 یونٹس کا بل صرف 1201 روپے یعنی ڈیڑھ روپے فی یونٹ۔پاکستان میں ہر باختیار فرعون بنا ہوا ہے ۔ غریب ادمی کو 200 سے کم یونٹ چلانے کے باوجود ہزاروں روپے کا بل آ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں