رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: چیچہ وطنی چک 169 نائن ایل میں پولیس کا ڈاکوﺅں کے ساتھ مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکو 168 نائن ایل سے واردات کرنے کے بعد پولیس کو گالیاں دے کر فرار ۔ 169 نائن ایل میں مبینہ
پولیس مقابلے میں ایک شخص مارا گیا اور دوسرا فرار۔ عینی شاہدین کے مطابق جان بحق ہونے والے کا تعلق عارف والا سے بتایا جا رہا ہے ۔ اور دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔