حزیفہ جمشید نوائے وقت
لاہور:حکومتی بدمعاشی ننگا ناچ ناچتے اپنے عروج پرہے ۔’زمان پارک کی تصویر بنانا،گاڑی پارک کرنا ممنوع ہے‘۔حکومت نے ’زمان پارک کی تصویر بنانا، یہاں گاڑی پارک کرنے پر پابندی لگا دی ہے‘۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ضلعی حکومت نے نے بندش عائد کر رکھی ہے یا پولیس نے اپنے طور پر؟ تو پولیس افسر نے جواب دیا کہ ’یہ سمجھیں کہ سب کی طرف سے ہی ہے۔ آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے گاڑی کس طرف کھڑی کی ہے کیونکہ یہاں گاڑی پارک کرنا بھی منع ہے۔ تصویریں بنانا تو دور کی بات ہے۔‘