انسپیکٹر جنرل آف موٹروے پولیس سلمان چوہدری کی ہدایت پرساھیوال ہڑپہ ٹول پلازہ پر یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا انعقاد

رانا وحید نوائے وقت

ساھیوال :انسپیکٹر جنرل آف موٹروے پولیس سلمان چوہدری کے احکامات کی روشنی میں زونل کمانڈر ڈار اور سیکٹر کمانڈر سی ون N-5 سینٹرل زون کی خصوصی ہدایت پر بیٹ کمان کی زیر نگرانی ساھیوال ہڑپہ ٹال پلازہ پر یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی نکالی گئی ۔جس میں بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی۔ ریلی میں ایڈمن افیسر ڈیوٹی آفیسر دیگر آفسران بیٹ اور مقامی افراد نے شرکت کی۔ اس حوالے سے ٹال پلازہ ہڑپہ پر بینرز آویزاں کیے گئے۔اور روڈ سیفٹی اگاہی سے متعلق پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں