چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے10 نئے جوڈیشل افسروں کی تقرری کی منظوری دے دی

محمد ناصر غلزاءی ، نوائے وقت

پشاور:چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے10 نئے جوڈیشل افسروں کی تقرری کی منظوری دے دی . اعلامیہ کے مطابق محمد سلمان جوڈیشل مجسٹریٹ ایبٹ آباد ، فدا حسین ،انمول انور ، فاطمہ مراد جوڈیشل مجسٹریٹ پشاور ، انم جہانگیر، خضر حیات جوڈیشل مجسٹریٹ مردان ، محمد عبداللہ جوڈیشل مجسٹریٹ ہری پور، محسن علی جوڈیشل مجسٹریٹ چارسدہ ، شام خان جوڈیشل مجسٹریٹ مانسہرہ اور محمد حنیف جوڈیشل مجسٹریٹ نوشیر تعینات کر دیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں