پاکستان تحریک انصاف کے رائے نواز خاں ، رائے مرتضیٰ اقبال ، چوہدری آصف علی اور شکیل احمد خاں نیازی ضمانت منظور

شھزاد عالمگیر نوائے وقت

لاھور: دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے تین مقدمات نمبر 103/23 108/23 اور 109/23 کیس میں ایم این اے رائے نواز خاں ، رائے مرتضیٰ اقبال ایم پی اے ، چوہدری آصف علی پی ٹی ائی کے مرکزی رہنما اور شکیل احمد خاں نیازی سابق ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ ساہیوال کی کنفرم ضمانت منظور کر لی گئی ۔9 مئی کو چیرمین عمران خان ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری ، سابقہ گورنر عمر چیمہ ، شاہ محمود قریشی اور باقی 63 لیڈرشپ کو لاہور میں دس دہشت گردی کے مقدمات درج کیے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں