بارشوں کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی گنجائش ختم

محمد ناصر غلزاءی

مون سون کی بارشوں کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی گنجائش ختم ہو گئی، جس کے باعث اسپل میں کھول دیے گئے، ڈیم کی قریبی آبادیوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں