ساہیوال بورڈ نہم کلاس کے سالانہ امتحانات 2024کے نتائج کا اعلان

رانا وحید نوائے وقت

ساہیوال:ساہیوال بورڈ نہم کلاس کے سالانہ امتحانات 2024کے نتائج کا اعلان
کمشنر ساہیوال/چیئرپرسن بورڈ شعیب اقبال سید نے اپنے دفتر میں کمپیوٹر کا بٹن دبا کر کیا۔ امتحان میں89339امیدواروں نے شرکت کی، جس میں سے 36094امیدوارکامیاب قرار پائے
امتحان میں کامیابی کا تناسب 40.40فیصد رہا
تقریب میں ایڈیشنل کمشنر شفیق احمد ڈوگر بھی موجود تھے ۔کمشنر شعیب اقبال سید نے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں