صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ کے وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات

رانا وحید

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ کے وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات
سید ناصر حسین شاہ نے صدر آصف علی زرداری سے وفاقی حکومت سے متعلق سندھ صوبے کے مسائل کے حل میں مدد مانگ لی ۔ صدر آصف علی زرداری وفاقی حکومت سے متعلق سندھ کے مسائل کے حل میں کردار ادا کریں۔ سید ناصر حسین شاہ کی درخواست صدر آصف علی زرداری کا سندھ سمیت پاکستان کے تمام صوبوں کے وفاق سے متعلق مسائل کے حل میں اپنے کردار کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں