رانا وحید نوائے وقت
ساہیول :تحریک انصاف اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ملک میں دوبارہ الیکشن کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن کے پاس بجٹ موجود ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس 45 ارب روپے کی رقم موجود تھی جس میں سابقہ الیکشن میں 16 ارب روپیہ خرچ ہوا ہے۔ عمر ایوب کا انکشاف ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت الیکشن ہو سکتا ہے۔