شہزادہ عالمگیر نوائے وقت
لاہور:لاہورجنرل بس سٹینڈ کو آفت زدہ قرار،دیا جائے ہمارے کاروبار تباہ ہو کر رہ گئے ہیں ۔متاثرہ دکانداروں کے کرائے معاف اور مالی مدد کی جائے، کئی ماہ سے سیوریج کی نکاسی کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔کمشنر سے مدد کی اپیل ہے۔