رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: کروڑوں روپے کی لاگت سےمین فتح شیر روڑ پر پینے والے صاف پانی کا پائپ پھٹنے سے بازار اور گلیاں پانی سے بھر گئیں ۔ پسپ کی طرف سے شہر بھر میں ڈالے گئے ناقص پائپ چالو ہونے پر پھٹنے لگے ۔شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔