ڈپٹی کمشنر پنجگورذاکر بلوچ کی گاڑی پر ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، قتل کر دیا

نواےت وقت نیوز

پولیس کے مطابق بلوچستان کے جنوبی ضلع پنجگور کے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے پیر کی رات فائرنگ کی، جس سے وہ جان سے گئے، جبکہ تین دوسرے افراد زخمی ہوئے۔

بلوچستان میں سی ٹی ڈی پولیس نے کہا ہے کہ مستونگ میں گزشتہ شب دہشت گردی کی کارروائی کے بعد تخریب کاروں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔

منگل کو سی ٹی ڈی بلوچستان نے ایک بیان میں کہا گیا کہ مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ کارروائی میں ’دو دہشت گرد مارے گئے۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں