Cheeziousc کے چیف ایگزیکٹو محمد وسیم سرور، محمد احمد اور وسیم سرور کے والد نے 77 ویں یوم آزادی کا کیک کاٹا
رانا وحید بیورو چیف ڈان ٹی وی کی ساہیوال سے خصوصی رپورٹ
ساہیوال :ملک بھر کی طرح ساہیوال میں بھی جشن آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی اور جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں cheezious کے چیف ایگزیکٹو محمد وسیم سرور، محمد احمد اور وسیم سرور کے والد نے 77 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں Cheezious کے زیر اہتمام سالگرہ کا کے کاٹا۔ پرچم شاہی کی گئی اور بعد میں ملک کی سلامتی اور cheezious اس کے لیے دعا کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں 40 برانچیں دن رات عوام کی خدمت کر رہی ہیں۔ ہم نے کبھی بھی فوڈ پروڈکٹ پر سمجھوتا نہیں کیا ۔ ہمیشہ معیار اور اعلی کوالٹی والی چیزوں کو عوام تک مہیا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پنڈی ،لاہور، پتوکی، اوکاڑہ ، میاں چنوں اور ساہیوال برانچز میں ہمارا صاف ستھرا عملہ اپنی ڈیوٹی ہے سارا انجام دے رہا ہے ۔تقریب کے اختتام پر جشن ازادی کے شہداء کو سلام پیش کیا گیا۔ جشن ازادی کی رنگا رنگ تقریب میں 77 جشن ازادی کاٹا گیا -انہوں نے کہاکہ اتحاد، تنظیم اور ایمان ایسے سنہری اصول ہیں جن پر کاربند ہو کر ہم پاکستان کو دنیا کی عظیم مملکت بنا سکتے ہیں۔ آج اس اہم دن پر ہم سب عہد کرتے ہیں کہ رزق حلال کمائیں گے اورریاست کی طرف سے عاید ذمہ داریاں مکمل ایمانداری سے سرانجام دینگے ۔انہوں نے کہا کہ آزادی ایک عظیم نعمت ہے۔ پاکستان بڑی قربانیاں دے کر حاصل ہوا ہے- ملک ایک عظیم مقصد کیلئے حاصل کیاگیا اور اہم سب نے اس مقصد کے حصول کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔یہ ملک ہمارے لئے سائبان ہے ہمیں اس کو مضبوط ومستحکم بنانا ہے اس کے بغیر ہمارا وجود بے معنی ہے۔