اٹلی: پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر پاکستانی قونصلیٹ میلان میں منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر ڈپٹی قونصل جنرل احمد ولید (دائیں سے دوسرے) وزارت اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی چوھدری فیصل محمود چیچی (بائیں سے دوسرے) پاک اتحاد ایسوسی ایشن اٹلی کے صدر چوھدری دلشاد حسین المعروف مون چھنی ( بائیں) اور معروف کاروباری شخصیت مہر محمد عارف (انتہائی بائیں) کا گروپ فوٹو (فوٹو محمد الیاس قادری)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں