یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے KK پروڈکشن کی جانب سےتقریب کا انعقاد ،مہمان خصوصی سفیر پاکستان سعودی عرب احمد فاروق

قیصر منظور چوہدری

ریاض:یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے KK پروڈکشن کی جانب سےتقریب کا انعقاد کیاگیا۔میزبانی KKپروڈکشن کے سی ای او خرم خان،معروف اینکر ثوبیہ نوائید اوررسیدوقاص نےکی ۔ مہمان خصوصی سفیر پاکستان سعودی عرب احمد فاروق تھے۔ اس موقع پر یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمے اور بچوں کی جانب سے ٹیبلو پیش کیے گئے۔ خصوصی شرکت صدر پاکستان ایگزیکٹیو فورم منیر احمد شاد نے کی، KKپروڈکشن کے سی ای اوخرم خان نے کہا کہ پاکستان ہماری پہچان ہے۔ یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں