لاکھوں روپے کی لاگت سے بنائے جانے والی سڑک گڑھوں کامنظر پیش کرنے لگی،مون سون نے کرپٹ انتظامیہ کو ننگا کر دیا

رانا وحید نوائے وقت

ساہیول/ چیچہ وطنی: مون سون بارش کے باعث لاکھوں روپے کی لاگت سے بنائے جانے والی سڑک گڑھوں کامنظر پیش کرنے لگی۔سڑک کی تعمیر کے چند روز بعد ہی ٹھیکیدار کی نااہلی کے ساتھ ساتھ تحصیل انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی چشم پوشی ۔ 104بارہ ایل کی لفٹ سائیڈ پر بارش کے باعث متعدد گڑھے بن گئے۔ اہل علاقہ نے انتظامیہ سے اصلاح کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں