مبارک ثانی کیس میں حکومتی درخواست منظور، متنازع پیراگراف حذف

آصف کیانی

اسلام آباد:مبارک ثانی کیس میں حکومتی درخواست منظورکرتے ہوءے متنازع پیراگراف حذف کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی کیس میں علما کرام کی تجاویز منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں