ممتاز بزنسمین سلیم یاسین کا اکاونٹ ہیک ہو گیا،ہیکرکی پیسوں کی ڈیمانڈ

سٹاف رپورٹر نوائے وقت

لندن:پاکستانی نژاد برطانوی ممتاز بزنسمین ، ایلیٹ ڈیوس پراپرٹی کے اونر ،مارشس کرکٹ کلب کے چیرمین اورہر دلعزیز شخصیت سلیم یاسین کا ویٹس اپ اکاونٹ ہیک ہو گیا ہیکر پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے ۔سلیم یاسین نے اپنے رشتہ داروں،دوستوں اور خیرخواہوں سے درخواست کی ہے کہ ہیکر کوئی پیسہ نہ دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں