رپورٹ: محمد الیاس قادری
بولونیا/اٹلی:- پاک اتحاد ایسوسی ایشن اٹلی کے فنانس سیکرٹری چوھدری اکرام شہزاد آف پنڈی سلطان پور نے وزارت اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی چوھدری فیصل محمود چیچی کی برطانیہ سے اٹلی آمد پر پاک اتحاد ایسوسی ایشن اٹلی کے صدر پاکستانی اطالوی بزنسمین چوھدری دلشاد حسین المعروف مون چھنی کی آبائی وطن روانگی اور چوھدری سمیع اللہ چوہان کی پاکستان سے اٹلی آمد پر ان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے کی تصویری جھلکیاں۔