مزدوروں اور جماعت اسلامی کا ریلوے ملازمین کی برطرفی کے خلاف احتجاجی ٹرین مارچ
رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال:ریلوے ملازمین اور جماعت اسلامی کا ریلوے ملازمین کی برطرفی کے خلاف احتجاجی ٹرین مارچ
حکومت کی جانب سے 50 فیصد ٹی ایل اے ملازمین کو نوکریوں سے برطرفی کا نوٹیفکیشن سراسر ظلم ہے، مظاہرین ۔ پریم یونین ریلوے اور جماعت اسلامی اپنے مطالبات کے حق میں منظوری تک احتجاج کرے گی ۔ طیب بلوچ نے کہا کہ ریلوے مزدور پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ۔