مرحوم رانا الطاف حسین خان کی قل خوانی ،ایصال ثواب کے لیے دعا، اہم شخصیات اور صحافیوں کی شرکت

رانا وحید نوائے وقت

ساہیول: رانا نثار احمد خاں چئرمیں سنہری گروپ ، سنہری ریسٹورنٹ و مارکی، ڈائریکٹر سنہری ایل پی جی لاہور، دی ایجوکیٹرز سکولز ساہیوال اور رانا اعجاز احمد خاں مدینہ فلائنگ کوچ اور سکائ ویز چیچہ وطنی کے والد اور رانا جاوید نثار صدرپریس کلب کے چچا رانا الطاف حسین خان انتقال کر گئےہیں۔ انکی قل خوانی آج جمعتہ المبارک بمقام سنہری پریمیم مارکی ملتان روڈ نزد ساہیوال بائی پاس منعقد ہوئی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔ اہم شخصیات اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں