سٹاف رپورٹر نوائے وقت
اسلام آباد:سید عامر جلالی چیرمین مستحکم پاکستان پارٹی نے کہا ہے کہ مستحکم پاکستان پارٹی کو دوبارہ ایکٹیو کیا جا رہا ہے۔
برطانیہ سے سب سے زیادہ شایع ہونے والے اخبار اور نیوز پیپر آف دی ایر نواءے وقت لندن ، ڈیلی ڈان لندن اور ڈان ٹی وی لندن کو بھیجی گئی پریس ریلیز میں انہوں نے کہا کہ سب لوگ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی واپس لانے کے لیے پارٹی کا حصہ بنیں اور ہمارے ہاتھ مظبوط کریں۔