شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شاہد آفریدی نانا بن گئے

نور فاطمہ افضل نوائے وقت

لاہور:پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

فاسٹ بولر کی اہلیہ انشاء آفریدی پاکستان کی قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی دوسری بیٹی ہیں۔ بچے کی پیدائش کے بعد شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں