منور، صاحب لکھو اور خالد غازی پور کی پاکستان آمد ،الیاس چوہان کی گجرات میں ملاقات

رپورٹ: محمد الیاس قادری

اٹلی/پاکستان : دیار غیر میں طویل عرصے سے مقیم بزرگ سماجی رہنما چوھدری خالد محمود أف غازی پور المعروف باباٸے میلان اور چوھدری منور أف صاحب لکھو چھٹیاں گزارنے اٹلی سے پاکستان پہنچ گٸے ہیں۔ دونوں شخصیات کی آباٸی وطن أمد پر برطانیہ سے پہلے ہی پاکستان میں موجود پاکستانی نثزاد اطالوی پاک اتحاد ایسویسی ایشن اٹلی کے بانی رہنما چوھدری محمد الیاس چوہان أف پنڈی چک اور دیگر دوست احباب نے ان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں