ندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے اورثناء فاطمہ کو کپتان بناءے جانے امکان ، ڈان ٹی وی کا انکشاف

ڈاکٹر اختر گلفام ،ایڈیٹر انچیف نوائے وقت

لاہور: قومی ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو ہٹانے جانے کا امکان۔

پی سی بی ذرائع نے ڈان میڈیا کو بتایا کہ ندا ڈار کی جگہ ثناء فاطمہ نئی کپتان ہو سکتی ہیں۔ ٹی 20 میں ندا ڈار کی پرفارمنس متاثر کن نہیں رہی ۔

ندا ڈار کی جگہ ثناء فاطمہ کو قومی ٹی 20 ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی۔ ثناء فاطمہ کو کپتان بنانے کے حوالے سے جلد اعلان متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں