آئی جی پنجاب کی ڈاکوؤں سے بازیاب کروائے گئے کانسٹیبل احمد نواز کے اہل خانہ سے ملاقات

لاہور شہزادہ عالمگیر نوائے وقت

لاھور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ڈاکوؤں سے بازیاب کروائے گئے کانسٹیبل احمد نواز کے اہل خانہ سے ملاقات۔ اہلخانہ کو مبارکباد دی۔احمد نواز کی بازیابی ہماری اولین ترجیح تھی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کا ہر سپاہی دہشت گردوں، شرپسندوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، کچہ ایریا سے تمام شر پسند و جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں