حضرت داتا گنج بخش کے عرس پر آج 26 اگست کو لاہورکے اسکولوں میں تعطیل ہوگی

شھزادہ عالمگیر نوائے وقت

لاہور:حضرت داتا گنج بخش کے عرس پر آج 26 اگست کو لاہورکے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کے روز ضلع لاہور کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں