حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والے مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 24 افراد جانبحق

رانا وحید کی رپورٹ

راولپنڈی: حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والے مسافر بس گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 24 افراد جانبحق، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
امدادی ٹیموں کی جانب سے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جانبحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد مردوں کی ہے، بدقسمت مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔ بس میں 30 افراد سوار تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں