محمد ناصر غلزئی ، نوائے وقت
پشاور:آل پاکستان منڈ یوں کےمرکزی صدر ملک سوہنی نے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف، مرکزی تنظيم تاجران پاکستان کے ساتھ متحد ہوکر 28 اگست 2024 کو پاکستان کی فروٹ، سبزی اور غلہ منڈیوں میں شٹر ڈاون ہرتال کرنے کا اعلان کر دیا۔